اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر نے پاکستانی حکام کو دعوت نامہ بھیج کر انھیں افغانستان - پاکستان سیکورٹی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے اور حالیہ سرحدی مسائل کا جائزہ لیا۔ اس سے قبل پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے افغان صدر کو فون کرکے علاقے کےمسائل نیز حالیہ سرحدی حملوں کے بارے میں گفتگو کی تھی۔ پاکستان اور افغانستان ایک دوسرے پر ہمیشہ سرحدی علاقوں میں فائرنگ کا الزام لگاتے رہے ہيں۔
.......
/169